کُتُب سے اِقتِباسات


Channel's geo and language: not specified, not specified
Category: not specified


حاصلِ مطالعہ، اچھوتے اقتباسات، اشعار ـ
ہماری پہچان: بحوالہ اقتباسات، منقول سے اجتناب۔ مذہب وسیاست، تاریخ و فلسفہ، ادب و افسانہ، ناول و سیرت ساتھ ساتھ کُتب بینی و کتاب خوانی کی روایت کو فروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیجیےـ

Related channels  |  Similar channels

Channel's geo and language
not specified, not specified
Category
not specified
Statistics
Posts filter


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

تعارف ٹیلی گرام چینل کتب سے اقتباسات :

ہزاروں صفحات کے مُطالعہ سے مُنتخب و دلچسپ انگیز واقعات و عبارات علمی لطائف و نکات، سبق آموز قصے بصیرت افروز معلومات ایسے اقتباس کے جس کا مطالعہ آنکھوں میں آنسو بھی لاتا ہے اور ہونٹوں پر تبسم بھی ـ

چینل کے اسلوب کے متعلق یہ بات ملحوظ رہے کہ اس میں اردو کی کئی سو کتابوں کی عبارتیں اور اقتباسات آئے گے اس لئے ایک اسلوب کے بجائے اس میں آپ کی نظر سے مختلف اسالیب گزریں گے، آج سے اسی نوے سال پرانی زبان کی عبارتیں بھی آپ پائیں گے اور آج کی روز مرہ زبان کا اسلوب بھی اس میں آپ کو ملے گا، جن کتابوں سے واقعات لئے گئے ہیں جلد اور صفحہ نمبر کے ساتھ ان کا حوالہ دیا جائے گا ـ (کتابوں کی درس گاہ)


بندہ : عبدالرحمن
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ہماری پہچان: بحوالہ اقتباسات، منقول سے اجتناب۔ مذہب وسیاست، تاریخ و فلسفہ، ادب و افسانہ، ناول و سیرت ساتھ ساتھ کُتب بینی و کتاب خوانی کی روایت کو فروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیجیے ـ ⬇️
https://t.me/Eqtebaskb

1 last posts shown.

9

subscribers
Channel statistics