@ʜᴏᴊᴀᴊɪᴀʀᴛꜱᴋᴀʀɢɪʟ


Channel's geo and language: World, English
Category: Telegram


یہ جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے، استکبار و ایمان کی جنگ ہے۔
*امام خامنہ ای*
1 نومبر 2023

Related channels

Channel's geo and language
World, English
Category
Telegram
Statistics
Posts filter


Forward from: Urdu.Khamenei.ir
Video is unavailable for watching
Show in Telegram
🎥 مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کے لیے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب کی آمد کا منظر

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | whatsapp  | Facebook |
YouTube | X |


Forward from: ResistanceTrench
🇮🇱🇱🇧⚡Hebrew sources: We see pictures of displaced Lebanese returning their cites, but no picture of settlers back to their homes.

🚩 @ResistanceTrench


Forward from: Urdu.Khamenei.ir
📷  ہزاروں رضاکاروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

🔸ہفتۂ رضاکار فورس کی مناسبت سے پیر 25 نومبر 2024 کو پورے ملک سے آئے ہزاروں رضاکاروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | whatsapp | Facebook |
YouTube | X |


Video is unavailable for watching
Show in Telegram




به قربان لبخند سید علی خامنه‌ای...❣️

✍️نقاش:
@hojajiartskargil

https://chat.whatsapp.com/GCfZnOqXvGn5LMH5plhpba


Forward from: Urdu.Khamenei.ir
🤲 مزاحمتی محاذ کی فتح کے لیے رہبر انقلاب نے کون سا سورہ اور کون سی دعائيں پڑھنے کی سفارش کی؟

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | whatsapp | Facebook |
YouTube | X |


سید دلتنگتیم ...💔
https://t.me/hojajiartskargil


صلوات برای
شادی روح تمام شهدای صدرِ اسلام♥️🕊️


خدایاشکرت‌که‌هوامونو‌داری ♥️🌱


برا عاقبت بخیری منم دعا کن🥀💔

🍃 : @hojajiartskargil


وَ بِلُطفِ الله نَنجو... 🙂


إِنْ کُنْتَ بَاکِیاً لِشَیْ‏ءٍ فَابْکِ لِلْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ
ما حتی فاطمیه هم شما رو فراموش نمی‌کنیم آقای اباعبدالله (ع)💔😭

@hojajiartskargil


دل شکسته‌ی علی (ع)
Ali's (as) broken heart

مارا دنبال کنید:
@hojajiartskargil


صدر الدین محمد بن ابراہیم قوام شیرازی معروف بہ مُلاصَدرا و صدرالمتألہین (وفات 1045ھ ق)،گیارویں صدی ہجری کے معروف ایرانی شیعہ فلاسفر ہیں و فلسفی مکتب حکمت متعالیہ کے بانی ہیں۔
ملا صدرا نے اپنے فلسفہ میں علوم نقلی اور عقلی کے علاوہ علوم کشف وشہود کو بھی بنیاد بنایا۔ ملا صدرا نے اپنے فلسفی مکتب فکر کو اپنی معروف کتاب الحکمۃ المتعالیۃ فی الاسفار العقلیۃ الاربعۃ میں بیان کیا ہے۔ حکمت متعالیہ یعنی ایسی حکمت و علم اور فلسفہ جس کی بنیاد حکمت الہی کے خزانوں پر رکھی گئی ہو جو عقل کی رسائی سے بالاتر ہیں۔

📍Mollasadra historical house, Kahak 🇮🇷

@hojajiartskargil





17 last posts shown.