..........آجکل ”کرونا“ کے ھنگام میں یہودیوں نے اپنے ”مسیحا“ یعنی ”دجال“ کی بات شروع کر رکھی ہے..مسلمانوں کے پاس الحمدللہ ”سورۃ الکہف“ موجود ہے..آج جمعہ کا دن ہے..آج بھی اور ہر جمعہ کو اس کا ”اھتمام“ کریں..”سورۃ الکہف“ کو سیکھنے اور سمجھنے کی ترتیب بھی بنائیں..ہر نماز میں ”فتنہ المسیح الدجال“ سے پناہ بھی مانگیں..یہودی بے چاروں کی خوشی عارضی ھوگی..پھر ھلاکت، تباھی اور عذاب..حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام نے ضرور اترنا ہے..
والسلام.. خادم..
🔹 @Nasheeds_Urdu 🔸
والسلام.. خادم..
🔹 @Nasheeds_Urdu 🔸