امریکا میں بے جان پُتلوں کو بھی کورونا وائرس کا اثر ہوجاتا ہے اور ان کا علاج بھی ہوتا ہے ؟؟؟
جیسے کہ تواتر کے ساتھ کئی معتبر ذرائع اور ثبوتوں کے ساتھ یہ بات سورج کی طرح واضح ہوچکی ہے کہ کورونا وائرس محض سازش ؛ دھوکہ ؛دجل وفریب اور مستقبل کا ایک کامیاب کاروبار کے سوا کچھ نہیں ہے۔
امریکا کے CH4 news چینل نے ڈروخوف کا بازار گرم کر رکھا ہے۔امریکا میں ہزاروں افراد کورونا سے ہلاک ہونے کی خبریں مگر مرنے والوں کے اجسام ندارد۔اسی طرح اسپتال میں انسانوں کی جگہ پُتلوں کو لٹاکر انکا علاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیا کے ذریعہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ دکھانا اب انکا واحد مشغلہ بن چکا ہے۔یہ سب ناٹکبازی نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟
سوچئے سمجھئے اس سے قبل کہ اسکی صلاحیت وقوت آپ سے چھین لی جائے۔5G سے یہی کارنامہ انجام دیا جانے والا ہے۔بہت جلد ہم اور آپ کسی دوسری دنیا میں پہنچادئے جائیں گے۔جسے پاگلوں اور اپاہجوں کی دنیا کہا جاسکتا ہے۔
اللہ تعالی ان کے تمام منصوبوں کو ناکام فرمائے۔
واللہ خیر الماکرین۔
🔹 @Nasheeds_Urdu 🔸
t.me/Nasheeds_Urdu