Urdu.Khamenei.ir


Kanal geosi va tili: ko‘rsatilmagan, ko‘rsatilmagan
Toifa: ko‘rsatilmagan


News, messages, and statements from Ayatullah Khamenei, Iran's Supreme Leader
urdu.Khamenei.ir

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Kanal geosi va tili
ko‘rsatilmagan, ko‘rsatilmagan
Toifa
ko‘rsatilmagan
Statistika
Postlar filtri


🔰صیہونی دشمن کی مدد مسلّمہ طور پر حرام ہے۔

🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🌙غزہ میں ثابت قدمی کا سرچشمہ قرآن سے انسیت ہے

➖#غزہ میں ثابت قدمی کا نقطہ اوج جس چیز نے ساری #دنیا کو دکھایا وہ وہاں کے باسیوں کی #قرآن سے انسیت ہے۔
امام خامنہ ای
12 مارچ 2024

🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🎥دریچہ:
رہبر انقلاب کی موجودگي میں #قرآن سے انس کی محفل میں #فلسطین کے جنگ زدہ بچوں کی قرآن کی تلاوت کی ویڈیو کلپس نشر ہونے کی جھلکیاں
12 مارچ 2024
🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🎥دریچہ:
محفل انس با #قرآن کی کچھ خاص جھلکیاں
12 مارچ 2024
🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🔰قرآن کی تلاوت ایک مقدس فن، غزہ کی مدد ایک دینی فریضہ، #صیہونی_دشمن کی مدد یقینی طور پر حرام

➖رہبر انقلاب اسلامی نے #غزہ کے حالات کو دونوں پہلوؤں سے عروج پر بتایا اور کہا کہ آج غزہ میں ہم ایک طرف حیوانیت اور #ظلم کی انتہا کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور …..

🔗ًRead more from here :
https://urdu.khamenei.ir/news/7166

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🌙قرآن کی قرائت کرتے ہوئے #غزہ کے مظلوم بچوں کی مظلومیت دیکھ کر رہبر انقلاب آبدیدہ

🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


📷 رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل کا انعقاد

🌙سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں اور قرآن کے سلسلے میں کام کرنے والے افراد نے شرکت کی۔

🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🎥گنجینہ سحر : اپنی نوجوانی کی قدر کیجیے

🔻اپنی #نوجوانی کی قدر کریں۔ ہماری جو مصروفیات ہیں، وہ عام طور پر دنیوی مصروفیات ہیں۔ ہمیں پورے دن میں #خدا سے اکیلے میں بات کرنے کی فرصت ہی نہیں ملتی سوائے ان لوگوں کے جو ہمیشہ #نماز کی حالت میں ہوتے ہیں۔
امام خامنہ ای

🌐 urdu.khamenei.ir


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🔰فوج اور آئي آر جی سی کے کمانڈرز انچیف کو میڈل آف فتح عطا کیا گیا


➖اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز ایک تقریب میں ملک کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئي آر جی سی) کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کو میڈل آف فتح عطا کیا۔

➖فوج اور سپاہ کے سربراہان کو یہ میڈل، مسلح افواج کی دفاعی اور جنگي صلاحیتوں اور ڈیٹرنس پاور کو بہتر بنانے میں ان کی کارکردگي کے سبب عطا کیا گيا ہے۔


➖میڈل آف فتح، اسلام کے مجاہدین کے فاتحانہ آپریشنز اور ان آپریشنز کے فاتحین کی علامت کے طور پر منتخب کیا گيا ہے۔

➖اس میڈل کو کھجور کے درخت کے تین پتوں، خرمشہر کی مسجد جامع اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کی علامتوں سے تیار کیا گيا ہے۔

🌐 urdu.khamenei.ir


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🌙رویت #ہلال کی رپورٹ

🔸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ 12 مارچ 2024 کو ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہوگي۔

🔸بیان میں کہا گيا ہے کہ #ماہ_رمضان کا چاند اتوار 29 شعبان (10 مارچ) کو ایران میں کہیں بھی نظر نہیں آيا اور پیر کو 30 شعبان ہے لہذا منگل 12 مارچ کو ماہ مبارک رمضان 1445 ہجری قمری کا پہلا دن ہوگا۔

🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🏡اسلامی گھرانہ 🎥شریک زندگي میاں بیوی، محکم و پائیدار مجاہدین

🔻ہم اگر چاہتے ہیں کہ یہ مرد معاشرے میں ایک مفید و کارآمد شخص ثابت ہو تو عورت کو بھی گھر کے اندر ایک اچھی بیوی ثابت ہونا پڑے گا ورنہ یہ چیز ممکن نہیں ہے۔
امام خامنہ ای

🌐 urdu.khamenei.ir


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


⭕️خواتین کا عالمی دن: ایک نظر غزہ کی خواتین پر

🔻غزہ نے مغرب کے چہرے سے انسانی حقوق کا نقاب ہٹا دیا۔

امام خامنہ ای
1 نومبر 2023
🌐 urdu.khamenei.ir



🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🔰 غزہ کی خواتین کے لئے عالمی یوم نسواں کہاں!

غزہ کی بالکل مختلف دلہن: وصال اشرم شہید احمد کی بیوی ہیں۔ محض 6 مہینے ہوئے کے اس جوڑے نے ازدواجی زندگی کا آغاز کیا تھا اور اب اپنے شہید شوہر کے جوتے ہاتھوں میں لئے اس کے جنازے کو حسرت سے تکتی ہے۔
مزید

#International_Women's_Day #Gaza #Mothers #ImamKhamenei

🌐 urdu.khamenei.ir


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🔰اسلامی حکومت کا طریقہ کار «لا تَظْلِمُونَ وَ لا تُظْلَمُون»‏

➖جو حکومت اسلام کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے اس کے طریقہ کار کی بنیاد «لا تَظْلِمُونَ وَ لا تُظْلَمُون»‏ ہے۔
امام خامنہ ای
7 مارچ 2024
🌐 urdu.khamenei.ir

#ayatullahkhamenei #imamkhamenei #meeting #parliament #liberal_democracy #islam


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🔰امریکہ، برطانیہ اور بعض یورپی ممالک ظلم میں ہاتھ بٹا رہے ہیں

➖ایک قوم اپنی سرزمین میں بے پناہ مظالم کا نشانہ بنتی ہے، ان کی عورتیں، ان کے بچے، ان کے مکانات بے رحمی سے مٹائے جاتے ہیں اور کچھ ممالک روکنا تو در کنار اس میں تعاون کر رہے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ اور بعض یورپی ممالک۔ ہم اس کے مخالف ہیں۔
امام خامنہ ای7 مارچ 2024

🌐 urdu.khamenei.ir

#ayatullahkhamenei #imamkhamenei #meeting #parliament #women #USA #europe


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🎥 ہائی لائٹس: ماہرین اسمبلی سے خطاب: لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت میں جارحیت اور دینی جمہوریت کا مشن ظلم کا مقابلہ ہے

⭕️حکومتوں، ملکوں اور قوموں سے بذات خود ہمارا کوئی تنازعہ نہیں۔ ہماری مخالفت ظلم، جارحیت اور استکبار سے ہے، ہماری مخالفت ان واقعات سے ہے جن کا آپ غزہ میں مشاہدہ کر رہے ہیں۔
🌐 urdu.khamenei.ir

#ayatullahkhamenei #imamkhamenei #meeting #parliament #liberal_democracy


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
🎥 دریچہ: ماہرین اسمبلی کے ارکان کی رہبر انقلاب سے غیر رسمی ملاقاتوں کی کجھ جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔
🌐 urdu.khamenei.ir

#ayatullahkhamenei #imamkhamenei #meeting #parliament #Gaza


🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |YouTube | Twitter |


🔰ہماری مخالفت ظلم، جارحیت اور استکبار سے ہے

➖انتخابات قومی اور عوامی طاقت کا آئینہ ہیں۔ امریکہ، حکومتوں، ملکوں اور قوموں سے بذات خود ہمارا کوئی تنازعہ نہیں۔ ہماری مخالفت ظلم، جارحیت اور استکبار سے ہے، ہماری مخالفت ان واقعات سے ہے جن کا آپ غزہ میں مشاہدہ کر رہے ہیں۔
امام خامنہ ای7 مارچ 2024
🌐 urdu.khamenei.ir

#امام_خامنہ_ای

#ayatullahkhamenei #imamkhamenei #meeting #parliament #Gaza



🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |


🔰غزہ میں جاری قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آيت اللہ خامنہ ای:قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے
2024/03/07
🔻رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے اندوہناک واقعات کو کسی سرزمین کے مالکوں پر سامراجی محاذ کے ظلم و جارحیت اور اس سرزمین کے لوگوں کے بے رحمانہ قتل عام کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ…..

🔗Tap to read more :https://urdu.khamenei.ir/news/7151



🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook | YouTube | Twitter |


⚪️امام کاظم علیہ السلام:
انّ المؤمنین الفقھاء حصون الاسلام
بے شک مومن فقہا اسلام کے قلعے ہیں۔
الکافی جلد 1 صفحہ 38

💠ماہرین اسمبلی کے ارکان سے رہبر انقلاب کی ملاقات کی جگہ پر آویزاں حدیث 7 مارچ 2024

🌐 urdu.khamenei.ir

🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |

20 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.

465

obunachilar
Kanal statistikasi