🌙رویت #ہلال کی رپورٹ
🔸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ 12 مارچ 2024 کو ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہوگي۔
🔸بیان میں کہا گيا ہے کہ #ماہ_رمضان کا چاند اتوار 29 شعبان (10 مارچ) کو ایران میں کہیں بھی نظر نہیں آيا اور پیر کو 30 شعبان ہے لہذا منگل 12 مارچ کو ماہ مبارک رمضان 1445 ہجری قمری کا پہلا دن ہوگا۔
🌐 urdu.khamenei.ir
🔻Follow us on other channels:
khamenei.ir | Instagram | Facebook |
YouTube | Twitter |