Forward from: Kurulus Osman Season 5
ومن اظلم ممن افتری علی اللّہ کذبا او قال اوحی الی و لم یوح الیہ
اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللّہ پر جھوٹ باندھے، یا یہ کہے کہ مجھ پر وحی نازل کی گئی ہے، حالانکہ اس پر کوئی وحی نازل نہ کی گئی ہو
اس آیت کریمہ میں سب سے بڑا ظالم کس شخص کو کہا گیا؟
Poll
- جو توحید خداوندی اور رسالت کا منکر ہو
- جو اللہ پر جھوٹ باندھے
- جو نبوت کا جھوٹا دعویدار ہو
- اخیر کے دو آپشن
- رب زدنی علما