﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
امام کے السلام کہـہ دینے کے بعد مسبوق شریک ہوا
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
اگر کوئی شخص امام کے پہـلے سلام پهـیرتے وقت شریک ہوا یعنے امام کے لفظ السلام کہـنے کے بعد اور لفظ علیکم ورحمة الله کہـنے سے پہـلے شریک ہوا تو اس کے شرکت اور اقتداء صحیح نہ ہوگی. سلام کی پہـلی میم پر نمازختم ہوجاتی ہے اس لیے اس صورت میں وه شخص اپنی نماز علیحده پڑهـے اور تحریمہ علیحده کہـہ کر نماز شروع کرے . اور اپنے آپ کو امام کا مقتدی نہ سمجهـے.
شــــــــــامی جلد 1صفحہ 436
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A