﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
مسبوق ثناء کب پڑهـے
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
مسبوق کے لیے حکم یہ ہے کہ وقت اپنی باقی مانده رکعت پڑهـنے کے لیے اٹهـے اس وقت ثناء پڑهـے اور جس وقت امام کے ساتهـ شریک ہوا اس وقت اگر امام قراءت بلندآواز سے کرتاہوتو نہ پڑهـے اور قراءت آہستہ کرتاہو تواس وقت پڑهـ سکتاہے پهـر جب اپنی رکعت پوری کرنے کیلیئے کهـڑاہوگا تو اس وقت دوباره پڑهـیگا. اور اگرمسبوق امام کے ساتهـ رکوع یا سجده میں شریک ہوتو تکبیرتحریمہ کے بعدہے ثناء پڑهـ لینے چاہیئے.
درمختار برحاشیہ درمختار جلد 1 صفحہ 456
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A