ALEMARAH-URDU


Гео и язык канала: не указан, не указан
Категория: не указана


Official Channel of Islamic Emirate of Afghanistan - Updates on news, articles and official statements
Admin: @asadafghan
Chief Of Multimedia Branch The Cultural Commission Islamic Emirate Of Afghanistan.
Whatsapp No :0093708638285

Связанные каналы

Гео и язык канала
не указан, не указан
Категория
не указана
Статистика
Фильтр публикаций




نورستان، پی آرٹی بیس پر حملہ، دو ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع نورگرام میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے مذکورہ ضلع کےمربوطہ علاقے میں واقع فوجی پی آر ٹی نامی بیس پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔


ہرات: مجاہدین کی کاروائی، سپلائی گاڑی غنیمت

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں مجاہدین نے گاڑی غنیمت کرلی۔

رپوٹ کے مطابق مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے سپلائی کرنے والی گاڑی غنیمت اور ان کے ڈرائیور گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔



فاریاب: مسلحانہ کاروائی، 2 اہلکار ہلاک

صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں فوجیوں وجنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ارکلیک کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔


ماہنامہ شریعت کے تمام شمارے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:‏

http://www.mujali.com/?cat=7


بلخ،لغمان و بدخشان ، کمانڈروں سمیت 23 ہلاک و زخمی

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، لغمان اور بدخشان صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع چمتال کے مرکز کے قریب واقع دفاعی چوکی پر شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات وحشی جنگجو کمانڈر ولی سمیت 7 شرپسند ہلاک جب کہ 5 زخمی اور دیگر فرار ہوئے اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کو مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا،جس میں دشمن کو مزید نقصان پہنچا۔

دوسری جانب منگل کےروز مغرب کے وقت ضلع شولگرہ کے درمزی کے علاقے میں مجاہدین نے ضلعی آفسر ضابط عزت اللہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے اسلحے کو غنیمت کرلی۔

صوبہ لغمان سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز صبح کے وقت صدرمقام مہترلام شہر کے مانزئی کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کو حملے اور دھماکےکا سامنا ہوا، جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 3 جنگجو ہلاک جب کہ کمانڈر حکمت اللہ اور کمانڈر جعفر سمیت 6 شرپسند زخمی ہوئے۔

اسی طرح منگل کےروز شام کے وقت مجاہدین نے صوبہ بدخشان ضلع اورگو کے چنگاہ بختی کے علاقے میں سفاک جنگجو تاش محمد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔



غزنی وقندوز میں حملے،تین اہلکار ہلاک

سپیشل فورس اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی و قندوز صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ غزنی کے صدرمقام غزنی شہر کے ارزو کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا، جس میں دو اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا اور ساتھ ہی مجاہدین نے ضلع دہ یک کے شاہ گل کے علاقے میں سیکورٹی فورس کو نشانہ بنایا،لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ قندوز کے صدرمقام قندوز شہر کے کلہ گاؤ کے مقام پر مجاہدین نے سپیشل فورس اہلکار کو قتل کردیا۔


قندہار: چیک پوسٹ فتح، 3 ٹینک تباہ، 20 ہلاکتیں، اسلحہ غنیمت

الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ قندہار کے شاولیکوٹ، میوند اور پنجوائی اضلاع میں چوکی وفوجیوں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات ضلع پنجوائی کے دوآب کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین ہلکے وبھاری ہتھیار اور لیزر گن حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، پانچ جنگجو ہلاک، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں، ایک گرفتار، جبکہ مجاہدین نے ایک رات والے دوربین، 2 ہیوی مشن گن اور 3 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ضلع شاولیکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ کوندلان اور اردو بلاغ کے علاقوں میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع میوند سے اطلاع دی کہ منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ قلعہ شامیر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔



ہلمند: مجاہدین کا حملہ، چوکی فتح، 3 ٹینک تباہ، 46 فورسز ہلاک وزخمی

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور نادعلی، ناوہ، مارجہ وسنگین اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے نرئی ماندہ، پارچاو اور ھزارگان کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں رینجر گاڑی تباہ، 13 اہلکار ہلاک، جبکہ آفسر ( قدرت فراہی ) سمیت 13 زخمی ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ عینک کے علاقے کے حاجی آغا ڈراب کے مقام پر واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، سات اہلکار ہلاک وزخمی ہونے کے علاوہ ایک رینجر گاڑی تباہ ہوئی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر سے اطلاع دی کہ بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 پولیس ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے ضلع مارجہ سے کہا کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع سنگین سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز بھی ماندہ اور زدریگہ کے علاقوں میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں سے جھڑپیں جاری تھیں، جس سے 3 ٹینک تباہ اور 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی


ہلمند: چوکیوں پر ھملہ، گاڑی تباہ، 10 اہلکار ہلاک

صوبہ ہلمند کے مارجہ، نادعلی وناوہ اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ سرخدوز کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ قلف اور ھزارگان کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع مارجہ سے اطلاع دی کہ منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب اور کیمپ کے علاقے میں واقع چوکیوں پر سنائپر گن کا حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع ناوہ سے کہا کہ منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ٹانگان گودر کے علاقے میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک جنگجو ہلاک ہوا۔


ننگرہار و پکتیکا دھماکے،آفسر سمیت 12 ہلاک، 9 زخمی

اینٹلی جنس سروس ، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر ننگرہار اور پکتیکا صوبوں میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز دوپہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل کے مارکو فرش کے علاقے میں اینٹلی جنس سروس اور پولیس اہلکاروں پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے شدید دھماکے سے اینٹلی جنس سروس آفسر مصطفی سمیت 8 پولیس مخبر ہلاک جب کہ 6 شدید زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے قریب کھڑی دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

دوسری جانب منگل کےروز شام کے وقت صوبہ پکتیکا کے صدر مقام شرنہ شہر کے مربوطہ علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے 4 جنگجو ہلاک جب کہ 5 زخمی ہوئے۔



قندوز و پکتیا، امریکی چھاپے،4 شہری شہید

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے قندوز اور پکتیا صوبوں میں سویلین کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق تین روز قبل صوبہ قندوز ضلع خان آباد کے نیک پائے کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے کاروائی کا آغاز کیا ،جو منگل کےروز علی الصبح تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن نے عوام پر شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہونے کے علاوہ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

دوسری جانب پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے ہیبت خیل گاؤں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے شہید منصور رحمہ اللہ کے دارالحفاظ اور آس پاس گھروں پر چھاپہ مارا اور مدرسے کے چھوٹے طلبہ کو صبح شدید سردی میں بھٹائے پھے اور اس دوران دشمن نے وحشت کے سلسلے میں مدرسے کے قریب ایک مسجد کو نذرآتش جب کہ متعدد مکانوں کو بھی نقصان پہنچایا۔


فاریاب: حملے ودھماکے، 3 ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت سات اہلکار ہلاک

صوبہ فاریاب کے گرزیوان، قیصار، المار، شیرین تگاب اور دولت آباد اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع قیصار کے ارکلیک کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے کمانڈر سمیت 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

ضلع المار سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز میں سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع گرزیوان سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز میں لیزر گن سے جنگجو ہلاک ہوا۔

ذرائع نے ضلع شیرین تگاب سے رپوٹ ملا ہے کہ فیض آباد کے علاقے میں امریکی وفوجی کاروان پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع دولت آباد سے اطلاع ملی ہے کہ بازار قلعہ اور چھارشنغور کے علاقوں میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں کی کانوائی پر حملہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔



قندہار: مجاہدین کے شہید ہونے کا دعوا بے بنیاد ہے

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ نے اپنے حواس باختہ فوجیوں کی حواصلہ افزائی کی خاطر دعوا کیا کہ صوبہ قندہار کے شورابک وبولدک اضلاع میں امریکی بمبار سے 20 مجاہدین شہید ہوئے، ہم دشمن کے اس دعوے کے تردید کرتے ہیں۔


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو


Репост из: الاماره سټوډیو

Показано 20 последних публикаций.

787

подписчиков
Статистика канала