#گمنام_لوگوں_کی_گمنام_کہانیاں
می می اس وقت مجھے روتا دیکھ کر جب رسول اللہ ﷺ مجھ سے پوچھیں گے کہ تم کیوں رو رہے ہو... تو میں ان کے گلے لگ جاوں گا... اور بلک بلک کر رووں گا...
می می میں اتنا رووں گا کہ کوئی کبھی اتنا نہیں رویا گا... پھر میں ان سے کہوں گا، اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کے بعد ہم پہ کسی نے رحم نہیں کھایا... ہم پہ کسی نے رحم نہیں کھایا...😭😭
__اقتباس