ہم جو پر نور راہوں میں مارے گئے
یہ تیری ہی محبت تھی،جس کیلئے
مقتلوں سے نہ پہلے رکے یہ قدم
تیرے دشمن نے جب بھی کہی صبح و دم،
آنکھ کھولی تو دیکھا مقابل تھے ہم
یوں تیرے ابر رحمت کی امید پہ
اپنے جسموں پہ ہم بیج بوتے رہے
خشک موسم کے تیروں کو روکا کبھی برسر جنگ طوفان سے ہوتے رہے
الاسلام۔۔یعلو
یہ تیری ہی محبت تھی،جس کیلئے
مقتلوں سے نہ پہلے رکے یہ قدم
تیرے دشمن نے جب بھی کہی صبح و دم،
آنکھ کھولی تو دیکھا مقابل تھے ہم
یوں تیرے ابر رحمت کی امید پہ
اپنے جسموں پہ ہم بیج بوتے رہے
خشک موسم کے تیروں کو روکا کبھی برسر جنگ طوفان سے ہوتے رہے
الاسلام۔۔یعلو