اہل شام سے تعلق رکھنے والی ایک بہن کے ان الفاظوں نے مجھے بہت رلایا میں تم سمیت پوری دنیا سے ناراض ہو
دنیا کو ہمارا دکھ نظر کیوں نہیں آتا؟؟
تم سب لوگوں کہ لیے آواز اٹھاتے ہو
لیکن ہمارے حق میں بولتے ہوئے
منہ میں چھالے کیوں پڑ جاتے ہیں؟؟؟
ع۔خان
دنیا کو ہمارا دکھ نظر کیوں نہیں آتا؟؟
تم سب لوگوں کہ لیے آواز اٹھاتے ہو
لیکن ہمارے حق میں بولتے ہوئے
منہ میں چھالے کیوں پڑ جاتے ہیں؟؟؟
ع۔خان