*کل کی فکر*
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
یَا ابْنَ اٰدَمَ! لَا تَحْمِلْ هَمَّ یَوْمِكَ الَّذِیْ لَمْ یَاْتِكَ عَلٰى یَوْمِكَ الَّذِیْ قَدْ اَتَاكَ، فَاِنَّهٗ اِنْ یَّكُ مِنْ عُمُرِكَ یَاْتِ اللهُ فِیْهِ بِرِزْقِكَ.
ترجمہ:
*اے فرزند آدم! اس دن کی فکر کا بار جو ابھی آیا نہیں آج کے اپنے دن پر نہ ڈال کہ جو آ چکا ہے۔ اس لئے کہ اگر ایک دن بھی تیری عمر کا باقی ہو گا تو اللہ تیرا رزق تجھ تک پہنچائے گا۔*
حوالہ:
نہج البلاغہ، حکمت 247۔
مصلحین ټولنیزه ډله
https://t.me/musleheen/8