اس سے بڑھ کر امریکہ کے لئے ذلت کا مقام اور کیا ہوسکتا ہے
طالبان عالیشان کے سفیر اور اہم کمانڈر ملا عبد السلام ضعیف حفظہ اللہ جن کو افغان جنگ کے شروع میں پاکستان کی منافقت سے گرفتار کیا گیا اور بعد میں گوانتاناموبے میں قید کیا گیا
وہی ملا عبد السلام جس کو امریکہ نے اپنی قید میں رکھا، آج امریکی مذاکراتی وفد کے سامنے بیٹھا ان سے مذاکرات کررہا ہے اور امریکی وفد کو انکی سننی بھی پڑے گی
ایسی ذلت کی مثال موجودہ زمانے میں بھی کم ملے گی، اللہ نے امریکہ کے ایسا ذلیل کیا ہے کہ جن مجاہدین کو امریکہ تباہ کرنا چاہتا تھا انہی مجاہدین نے اللہ کی مدد سے امریکہ کی چیخیں نکلوادیں
ہم اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ تمام مجاہدین کو فتحیاب فرمائے
آمین یا رب