احسن المقال في كراهية صيام ستة شوال
📚
اکابر علماء دیوبند و مشائخ اہل سنت کی تقریظات و دعائیں
🌹
مسلم شریف و دیگر کتب حدیث میں شوال کے روزے کی روایت پر اکابر محدثین کی نقد و جرح
🌹
امام مالک ؒ یا امام ابوحنیفہ ؒ کو شوال کے روزے کی حدیث پہنچی تھی یا نہیں
🌹
امام اعظم ابوحنیفہ ؒ سے شوال کے روزے کی مطلق کراہیت
🌹
امام مالک ؒ سے شوال کے روزے پر علماء کو تنبیہ اور 100 سال تک صحابہ و تابعین سے شوال کے روزے کا عدمِ ثبوت
🌹
امام اعظم ابوحنیفہ ؒ & امام المدینہ امام مالک ؒ کا متفق ہونا بہت وقیع بات
🌹
ظاہری احادیث پر بغیر فقیہ کے، اکتفاء ہو سکتا ہے یا نہیں
🌹
صحیح حدیث پر فقیہ کے ترک سے حدیث ساکت ہو سکتی ہے یا نہیں
🌹
کلمہ - لا بأس کا مطلب فقہ حنفی میں کیا ہے؟
🌹
جب کوئی مسئلہ سنت اور بدعت کے درمیان یا مستحب اور مکروہ کے درمیان دائر ہو جائے، تو ترجیح کس پر ہوگی؟ - حدیث و فقہ کا ایک اہم اصول
🎙
https://t.me/AhsaniChannel/777