المرجع اليعقوبي : تجددت مصائب عاشوراء بفاجعة ركضة طويريج- بلغة الاردو
مرجع (دین) یعقوبی: توویرج رسم کے حادثے کی وجہ سے عاشواء کے مصائب دوبارہ زندہ ہوگئے۔
بسمہ تعالی
توویرج رسم کے حادثے کی وجہ سے عاشواء کے مصائب دوبارہ زندہ ہوگئے۔
ہمارے دل غم سے لبریز ہوگئے جب امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کے دروازے کے پاس رسم توویریج کے دوران 31 سے زائد حسین (عليہ السلام كے دوستداروں کی شہادت اور 100 سے زیادہ كے زخمی ہونے کی خبر ملی۔ اور اس دردناک مصیبت کی وجہ سے عاشواء کے مصائب دوبارہ زندہ ہوگئے۔ امام زمانہ (عجل الله فرجه الشريف) کی خدمت میں التجا کرتے ہیں -جو اپنے دادا امام حسین علیہ السلام کا پرسہ لیتے ہیں- کہ سب کو اپنے لطف وکرم سے نوازے اور شہداء کے لیئے رحمت وبلندی درجات، لواحقین کے لیئے صبر و اجر عظیم اور زخمیوں کے لیئے شفا اور سلامتی کی دعا کرے۔
وہ سب ان (علیہ السلام) کی تسلیت، انکی نصرت کی دعا اور عزت وکرامت کے اظہار کے لیئے آئے تھے۔ پس انکے محضر میں وہ خالى ہاتھ نہیں ہونگے۔
اور مخصوص جہات (اسٹيك ہولڈرز) سے امید رکھتے ہیں کہ وہ شہداء اور زخمیوں کو حقوق دینے،اور انکے دلوں سے اس مصیبت کا درد كم کرنے میں کوئی سستی نہیں کرینگے۔
خدا سے مدد طلب کرتے ہیں جو بہترین مولا اور مددگار ہے۔
محمد یعقوبی_ نجف اشرف
10/ محرم/1441
بمطابق 10-9-2019
https://yaqoobi.com/urdu/index.php/permalink/3087.html