﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
وتر کے قنوت میں مقتدی اپنی دعائے قنوت پوری کیے بغیر رکوع میں چلاجائے
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
رمضان شریف میں وتر کی نماز با جماعت ہوتی ہے. مگر تیسری رکعت میں دعاء قنوت پڑهـ کر امام رکوع میں چلاگیا اور مقتدی ابهـی دعاء قنوت نہیں پڑهـ سکا تو اسے امام کے ساتهـ اپنے دعاء قنوت پوری کیے بغیر رکوع میں چلاجاناچاہیئے جس قدر بهـی دعاء قنوت پڑهـ لی کافی ہے. واجب ادا ہوگیا.
شامی جلد1صفحہ 439
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A