﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
مسبوق رکوع میں مِلے تو تحریمہ کے بعد هاتهـ باندهـ کرملے
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
امام رکوع یا سجده کی حالت میں ہے اور کوئی شخص آکر امام کے ساتهـ شریک ہونا چاہـتاہے تواس کے لیے تکبیرتحریمہ کہـہ کر ہـاتهـ باندهنا مسنون ہے اس کے بعد رکوع یا سجده میں جاناچاہیئے. اواگر تکبیر تحریمہ کہـہ کر ہاتهـ باندهـے بغیر رکوع یا سجده میں چلاگیا جب بهـی نماز درست ہے.
البحرالرائق جلد 1صفحہ 320
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A