﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
امام نے سوره والنّاس پڑهـی ہوتو مسبوق کونسی سوره پڑهـے
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
ایک شخص مغرب کی نماز میں دوسری رکعت میں شامل ہوا اور امام نے دوسری رکعت میں شامل ہوا اور امام نے دوسری رکعت میں قُل اَعُوذُ بربِّ النّاس پڑهـی تواس صورت میں مسبوق کو اپنی باقی مانده رکعت میں اختیارہے. پورے قرآن میں سے جو سورت چاہے اور جہـاں سے چاہے پڑهـے. کیونکہ قراءت کے سلسلہ میں باقی مانده نماز ابتداء کے حکم میں ہوتی ہے.
درمختار برحاشیہ شامی جلد1صفحہ 557
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A