﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
لاحق اپنی نماز کس طرح پوری کرے
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
ایک شخص نے چار رکعت والی نماز میں امام کے ساتهـ دورکعت پڑهـی تهـی کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا وه فوراً وضوکرنے کے لیے گیا وضو کرکے آیا توامام قعدۂ اخیره میں یا تیسری رکعت میں ملا. اب اسے پہـلے اپنی فوت شده رکعت بِلا قراءت کے پڑهـنی چاہیئے اس کے بعد اگر امام کو نماز میں پائے تو امام کے ساتهـ شامل ہوکر بقیہ ارکان پورے کرے اور اگر وه پہـلے امام کے ساتهـ شامل ہوگیا پهـر امام کے سلام پهـیرنے کے بعد اپنی فوت شده رکعت ادا کی جب بهـی اس کی نماز درست ہے مگر مکروه ہے اور گنہـگار ہوگا.
درمختار برحاشیہ شامی جلد1صفحہ 556
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A