﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
مسبوق وتـر کی تیسـری رکعت میں شریک ہوا
﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌﹌
رمضان شریف میں وتر کی نماز میں اگر کوئی شخص تیسری رکعت میں آکر شریک ہوا پس اگر تیسری رکعت پوری پالی ہے توامام کے ساتهـ دعاء قنوت پڑهـے بعد میں پڑهـنے کی ضرورت نہیں . اسی طرح اگر تیسری رکعت کے رکوع میں شریک ہوا جب بهـی بعد میں دعاء قنوت پڑهـنے کی ضرورت نہیں ہے.
مراقی الفلاح صفحہ 225
https://t.me/joinchat/AAAAAFCB-dQRsxBI_dz92A