Imam Ja’far al-Sadiq (peace be on him) said to one of his companions: ‘O Muhzim, our Shi’ah is the one whose voice does not surpass his hearing, and whose grudges does not exceed his hands. He does not praise anyone who curses us, nor does he sit with one who finds faults with us, nor bother to argue with one who says bad to us. When he meet a believer, he honors, support and help him, and when he meets an ignorant person, he steers well away from him. Our Shi’ah are such that they would not growl at anyone like a dog, nor be greedy for anything like a crow, nor ask an enemy of ours for anything, even if they were to die hungry.
📚’Combat With The Self’, P. 37
مہزم، حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں: اے مہزم! ہمارا شیعہ وہ ہے جس کی آواز اس کے کان سے آگے نہ جائے (آہستہ آواز میں بات کرنے والا ہو)، اور اس کی دشمنی اس کے ہاتھوں سے آگے نہ بڑھے (غصہ میں دوسروں سے زیادتی نہ کرے) اور ہمیں بُرا کہتے ہیں اُنکی تعریفیں نہ کرے. اور ہماری عیب جوئی کرنے والے کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ل نہ رکھے. جو ہمارے خلاف باتیں کرتے ہیں اُن سے جھگڑا نہ کرے. جب کسی مومن سے ملے تو اس پر جان نچھاور کرے. اور اگر کسی جاہل سے ملے تو اسے چھوڑ دے (کنارہ اختیار کرلے). ہمارا شیعہ وہ ہے جو نہ تو (غصے میں) کتے کی طرح غُراتا ہے، اور نہ کوّے کی طرح طمع و لالچ کرے اور جو بھوک کی شدت سے مر تو جائے مگر ہمارے دشمن سے سوال نہ کرے.
Join👇🏻عضويت
https://t.me/AbodeofWisdom