https://t.me/bwalid/7507یہ ویڈیو لاہور کی ہی ہے. لیکن یہ ویڈیو ایڈٹ ہے. میں نے بھی آج ہی دیکھی ہے. اور اسکی اوریجنل ویڈیو بھی دیکھی ہے.
یہ بدمعاش عورتیں ہیں. لیکن انہوں نے یوں نہیں کہا "اللہ بھی سن لے" انہوں نے ملّا کہا ہے. میں نے بار بار اوریجنل ویڈیو دیکھی ہے. ان عورتوں نے حکومت کے ہر بندے کا نام لے لے کر للکارا ہے.
جو لفظ "اولیاء" ہے وہ اولیاء نہیں "اوریا" ہے. اوریا مقبول جان کو للکار کر کہہ رہی ہیں.
انکی اس ویڈیو کا جو ایڈٹ ورژن وائرل ہو رہا ہے اس سے ہمارا مقدمہ کمزور ہو سکتا ہے.
لہٰذا اوور آل انکی بدمعاشیوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے.
میں آج ڈسکس کرتے ہوئے یہی بات کر رہی تھی کہ بنی اسرائیل کی تباہی کا پہلا سبب عورت کا فتنہ تھا.
لیکن وہ بھی ایسی عورتیں نہیں تھیں.
http://www.hadithurdu.com/09/9-3-308/اور ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے یہی تو کہا تھا "مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنْ النِّسَاءِ"
"میں نے اپنے بعد ایسا کوئی فتنہ نہیں چھوڑا ہے جو مردوں کے حق میں عورتوں کے فتنہ سے زیادہ ضرر رساں ہو"
اب یہ عورتیں، عورتوں کے لیے اتنی خطرناک ہیں تو مردوں کے لیے کس قدر زہریلا فتنہ ہیں....! ‼️
-----------------------------------------------------
☀️ بصیرت افروز ☀️